صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سابق وزیر اعلیٰ میاں منظور احمد وٹو کی نواسی کی شادی میں شرکت کیلئے فیصل آباد پہنچ گئے۔
نواب شہزاد علی خاں کی صاحبزادی کمال گروپ کے عامر کمال کے صاحبزارے الامان کمال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں۔ https://www.city42.tv/16-Nov-2026/221414