راگا بوائز بینڈ کا نیا گانا "ملنگ" ریلیز کر دیا گیا ۔
پاکستان کے معروف صوفی راک بینڈ راگا بوائز (Raga Boyz) کا نیا گانا ملنگ (Malang) باقاعدہ طور پر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ گانے کی موسیقی ولی حامد علی خان نے ترتیب دی ہے جبکہ گانے کی ویڈیو حمزہ یوسف نے ڈائریکٹ کی ہے https://www.city42.tv/17-Nov-2026/221524