1

جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی ، ڈومیسٹک روٹس پر جہازوں کے ٹکٹ سستے ہو گئے

News Discuss 
جیٹ فیول کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک بھر کے ڈومیسٹک روٹس پر جہازوں کے کرائے کم ہو گئے۔ اسلام آباد سے کوئٹہ کا یک طرفہ ٹکٹ کم سے کم 16 ہزار 770 اور زیادہ سے زیادہ 48 ہزار 890 روپے ہو گیا۔ https://www.24urdu.com/02-Jul-2026/177047

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story